حیدرآباد۔21۔اپریل(اعتماد نیوز)بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی کے ویب سائٹ کو پاکسان سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے ہیک کرلیا۔ اور اس ویب سائٹ پر کشمیر
کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اسی طرح ویب سائٹ میں کشمیر میں فوجی آمریت سے آزاد کرنے کے کمنٹس کو پیش کیا گیا۔ اس بیب سائٹ کے ہیک کے بعد سب سے پہلے ‘‘گڈ مارننگ نریندر مودی‘‘ کے ذریعہ پیام عام کیا گیا ہے۔